2029 میں انسان ماضی میں واپس جا سکتا ہےامریکی سائنسدان کا دعویٰ
پتھر کے زمانے سے سفر کا آغاز کرنے والا انسان جب مصنوعی ذہانت کے دور میں پہنچ چُکا ہے تو وہ یہ دعویٰ کر رہا ہے کہ "میں ماضی میں واپس جا سکتا ہوں."معروف امریکی کمپیوٹر سائنسدان اور مستقبل کی پیشین گوئی کرنے والے رے…