خیبرپختونخوا میں عیدالفطر پر سیاحوں کی ریکارڈ آمد, 2 لاکھ 62 ہزار سے زائد افراد نے مختلف علاقوں کا رخ کیا
عیدالفطر کے موقع پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی ریکارڈ آمد دیکھی گئی ہے، جہاں تین دنوں کے دوران دو لاکھ 62 ہزار سے زائد افراد نے مختلف علاقوں کا رخ کیا۔ ڈائریکٹر جنرل ٹورازم اتھارٹی عثمان محسود کے مطابق…