وہ دن، وہ اذان، وہ صحن ؛ ہائے مدرسہ!
جس مدرسے میں جانے کے لیے کبھی دل نہیں کرتا تھا، جس کا نام سنتے ہی آنکھوں میں آنسو آ جاتے تھے، جہاں روتے ہوئے قدم پڑتے تھے، آج اسی مدرسے کی یاد دل کو رُلا دیتی ہے۔ تب وہ رونا مجبوری تھا، آج وہی رونا خواہش بن گیا ہے۔ تب…