براہ راست مواد پر جائیں

کالم

مشتاق احمد خان بمقابلہ جماعت اسلامی

مشتاق احمد خان بمقابلہ جماعت اسلامی

جناب سینیٹر مشتاق خان صاحب کا نیا سفر شروع ہوا ہے۔ اس پر کچھ لکھنا چاہ رہا تھا۔ میرا جماعت اسلامی سے کوئی تعلق ہے نہ میں کبھی اسلامی جمعیت طلبہ کا حصہ رہا ہوں، البتہ تحاریک اسلامی کے ایک طالب علم کے طور پر میرے دل میں…

اکتوبر 10, 2025
اقوام متحدہ:متنازع شمع جونیجو کو پاکستانی وفد میں کس نے شامل کرایا؟

اقوام متحدہ:متنازع شمع جونیجو کو پاکستانی وفد میں کس نے شامل کرایا؟

اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل اجلاس میں وزیردفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم پاکستان کی غیر موجودگی میں خطاب کیا۔ خواجہ صاحب اچھا بولے، فلسطین کے حق میں انہوں نے کھل کر گفتگو کی۔ اصل مسئلہ یا تنازع تب شروع ہوا، جب تصاویر میں…

ستمبر 27, 2025 · 1 تبصرے
پاکستانی کرکٹرز کے جارحانہ انداز پر تنقید کیوں؟

پاکستانی کرکٹرز کے جارحانہ انداز پر تنقید کیوں؟

آج صبح سے میں نے کئی سوشل میڈیا پوسٹیں دیکھیں جن میں پاکستانی کرکٹرز کا مذاق اڑایا گیا کہ یہ میچ جیت تو نہیں سکے، ایسے ہی اگریشن دکھاتے رہے ہیں، وغیرہ وغیرہ۔ بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے بھی کہا کہ اب ہمارا پاکستان…

ستمبر 22, 2025
ربیع الاوّل کا اصل سبق

ربیع الاوّل کا اصل سبق

اس واقعے کو کئی سال بیت گئے، مگر یہ اپنی تمام تر جزئیات کے ساتھ دل ودماغ پر نقش ہے۔ زندگی میں آپ بعض سبق ایسے حاصل کرتے ہیں جن کے سائے میں پھر تمام عمر بیت جاتی ہے۔ خاکسار کو اپنی نالائقی، سستی اور غیر عملی ہونے کا…

ستمبر 9, 2025
وہ کام جن پر فوکس کرنا چاہیے

وہ کام جن پر فوکس کرنا چاہیے

لاہور میں اپنے تیس سالہ قیام کے دوران مجھے کئی کرائے کے گھر بدلنے پڑے۔ تکلیف تو خیر اس میں اٹھانا پڑتی ہے، مگر ایک فائدہ بہرحال یہ ہوتا ہے کہ مختلف محلوں اور علاقوں کے ماحول میں رہنے کا تجربہ ہوجاتا ہے۔ لوگ بھی ظاہر ہے…

ستمبر 4, 2025 · 1 تبصرے
آج میرے ساتھ عجب ماجرا ہوا

آج میرے ساتھ عجب ماجرا ہوا

آج میرے ساتھ ایک عجیب واقعہ ہوا جس نے ایک طرح سے ہلا کر بھی رکھ دیا۔ مجھےدوپہر کو فون آیا۔ میں آفس میں تھا۔ کوئی شخص کہنے لگا کہ میں تھانہ صدر سے بات کر رہا ہوں۔ ہم نے تین لڑکےگرفتار کئے ہیں، ان میں سے ایک کہہ رہا ہے کہ…

اگست 25, 2025
سید علی گیلانی کے لیےکچھ کرنا چاہیے

سید علی گیلانی کے لیےکچھ کرنا چاہیے

کشمیریوں کی نئی نسل کی یادداشتوں کو مٹانے کی ان کوششوں کا ایک حصہ عظیم کشمیری لیڈر سید علی گیلانی کے کردار کو تاریخ کے صفحات سے غائب کرنے سے متعلق ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی کی دیوقامت شخصیت کے بارے میں ہر ممکن…

اگست 23, 2025 · 1 تبصرے
لکی (Lucky)

لکی (Lucky)

آج تو یہ بہت پرانی بات لگتی ہے، لگ بھگ تیس سال پرانی۔ میں پہلی بار ملازمت کی غرض سے لاہور آیااور اردو ڈائجسٹ میں کام شروع کر دیا۔ کچھ عرصے کے بعد اپنے ایک کولیگ کے کہنے پر پنجاب پبلک لائبریری میں ایک چھوٹے سے سیمینار…

اگست 20, 2025 · 3 تبصرے
ہر کرشمے کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے

ہر کرشمے کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے

بعض لمحے، بعض کتابیں، کہانیاں اور کبھی کوئی خاص واقعہ انسان کی زندگی اور تقدیر بدل دیتا ہے۔ یہ بھی ایسا ہی ایک واقعہ ہے۔ لاطینی امریکہ کے مشہور ملک کولمبیا کے نوجوان کے لئے ایک کتاب اور کہانی حیران کن ثابت ہوئی۔ اسے…

اگست 11, 2025
دلکش چہرے، حسین منظر، اچھی غزل اور توانا گھوڑے مجھے انسپائر کرتے ہیں، مستنصر حسین تارڑ

دلکش چہرے، حسین منظر، اچھی غزل اور توانا گھوڑے مجھے انسپائر کرتے ہیں، مستنصر حسین تارڑ

مستنصر حسین تارڑ پاکستان کے چند بہترین لکھاریوں میں سے ہیں، انہوں نے جس قدر تنوع سے لکھا، اس کی کم ہی مثال ملتی ہے۔ سفرنامے، ناول ، افسانے ، کالم، خاکے اور پھر اردو کے ساتھ پنجابی میں بھی ناول ، تحریریں۔ تارڑ صاحب ک�…

اگست 4, 2025 · 4 تبصرے