براہ راست مواد پر جائیں

کالم

لاہور پہلی بار آمداور جانا اردو ڈائجسٹ میں

لاہور پہلی بار آمداور جانا اردو ڈائجسٹ میں

(عامر خاکوانی کی صحافتی یادداشتیں) میں اپنے کالموں میں بعض اوقات جماعت اسلامی کے لئے قدرے نرم الفاظ استعمال کرتا ہوں ، حالانکہ میں کبھی ایک سکینڈ کے لئے بھی اسلامی جمعیت طلبہ یا جماعت اسلامی کا حصہ نہیں رہا۔ ہولا ہاتھ…

جولائی 15, 2025 · 1 تبصرے
ایران ، اسرائیل جنگ: کس ملک نے کیا کھویا، کیا پایا؟

ایران ، اسرائیل جنگ: کس ملک نے کیا کھویا، کیا پایا؟

ایران اسرائیل بارہ روزہ جنگ بظاہر اپنےاختتام کو پہنچی، سیز فائر کا اعلان ہوگیا ہے،اگرچہ ابتدائی گھنٹوں میں فریقین ایک دوسرے پر خلاف ورزی کا الزام لگاتے رہیں گے، مگر چونکہ یہ سیز فائر دونوں فریقوں کو سوٹ کرتا ہے، اس لئے…

جون 24, 2025
کیا پاکستان یا چین ایران کی مدد کر سکتےہیں؟

کیا پاکستان یا چین ایران کی مدد کر سکتےہیں؟

اس وقت سب سے زیادہ اہم سوال یہی گردش کر رہا ہے کہ کیا پاکستان، ترکیہ یاچین وغیرہ اس جنگ میں ایران کی مدد کر سکتےہیں ؟سوشل میڈیاپر مختلف افواہیں گردش کر رہی ہیں، بہت سی فیک خبریں، فیک ٹوئٹس بھی۔حتیٰ کہ ایک بہت اہم ایران�…

جون 18, 2025
جنگ نیوز روم کی اندرونی دنیا

جنگ نیوز روم کی اندرونی دنیا

( عامر خاکوانی کی صحافتی یاداشتیں، تیسری قسط) روزنامہ جنگ لاہور کا نیوز روم فرسٹ فلور پر واقع تھا، اس کے ساتھ مختصر سی گیلری اور پھر بغل میں رپورٹنگ سیکشن ۔ نیوزروم کے عقب میں اور پھر دوسری طرف ایڈیٹر نیوز اور ایڈیٹوریل…

جون 17, 2025 · 1 تبصرے
جنگ نیوز روم میں گزرے ایام

جنگ نیوز روم میں گزرے ایام

( عامر خاکوانی کی صحافتی یاداشتیں، دوسری قسط ) سال دوہزار تھا، تاریخ مجھے ٹھیک سے یاد نہیں، مگر یہ جنوری فروری ہی تھا۔ روزنامہ جنگ لاہور کے نیوز روم میں ہم پانچ نئے سب ایڈیٹر داخل ہوئے۔ فائیو مسکیٹرز خاکسار نے کبھی کس�…

جون 11, 2025 · 1 تبصرے
روزنامہ جنگ، 13 ڈیوس روڈ لاہور

روزنامہ جنگ، 13 ڈیوس روڈ لاہور

(صحافتی یادوں کی دھنک، پہلی قسط) یہ میرے صحافت کے ابتدائی برسوں (1996-1999) کا ذکر ہے ۔ اردو ڈائجسٹ میں بطور سب ایڈیٹر کام کرتا تھا جبکہ رہائش ان دنوں پنجاب یونیورسٹی کے ساتھ واقع علامہ اقبال میڈیکل کالج کے ہاسٹلز میں…

مئی 28, 2025 · 1 تبصرے
ایسے مواقع بار بار نہیں ملتے

ایسے مواقع بار بار نہیں ملتے

بعض کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جو آپ کے ذہن میں نقش ہوجاتی ہیں، جب بھی آپ اسے پڑھیں، دل ودماغ میں تروتازگی کی لہر دوڑ جاتی ہے۔ ایسی ہی کہانی بہت پہلے میں نے مستنصر حسین تارڑ کے سفرنامہ سپین ”اندلس میں اجبنی“ کے مطالعہ میں…

مئی 17, 2025 · 2 تبصرے
بھارتی پائلٹ کی گرفتاری کا مفروضہ ، چند سوالات

بھارتی پائلٹ کی گرفتاری کا مفروضہ ، چند سوالات

پاک بھارت ٹکراؤ یا جنگ کے دوران ابتدا میں کہیں یہ خبر چل گئی کہ ایک اور بھارتی طیارہ تباہ ہوا ہے اور بھارتی پائلٹ گرفتار بھی ہوگیا۔ انہی دنوں سوشل میڈیا پر ایک بھارتی فائٹر پائلٹ کی خبریں اور تصاویر بھی آئی تھیں۔ کس�…

مئی 11, 2025
جنگ بندی دراصل پاکستان کی فتح ہے

جنگ بندی دراصل پاکستان کی فتح ہے

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا مشہور قول ہے کہ جنگ ایک ہنڈولے (جھولے ) کی طرح ہے جو کبھی اوپر جاتا ہے اور کبھی نیچے آتا ہے۔ یہ بات آپ نے سیدنا عمر کو تب کہی تھی جب وہ خلیفہ کی حیثیت سے دور دراز جانے والے لشکر کی قیادت کرنا…

مئی 10, 2025
پاک بھارت جنگ: آئندہ کیا ہوگا؟

پاک بھارت جنگ: آئندہ کیا ہوگا؟

جب پہلگام میں سیاحوں پر حملہ ہوا اور مودی حکومت اور ان کے میڈیا نے جنونی فضاقائم کر دی تو میری یہ رائے بنی کہ بھارت پاکستان پر اٹیک ضرور کرے گا۔ مختلف فورمز ، چینلز اور نجی گفتگوؤں میں کئی دوستوں سے اس پر بحث چلتی رہی۔…

مئی 9, 2025