پاکستان نے بھارتی طیارے کیسے گرائے ؟
پاک بھارت ٹکرائو کے پہلے مرحلے میں سب سے اہم واقعہ پاکستانی ائیرفورس کی غیر معمولی کارکردگی رہی ۔ پاکستان نے بھارت کے پانچ اہم فائٹر طیارے مار گرائے، ان میں تین رافیل ، ایک سخوئی تیس اور ایک مگ انتیس طیارہ بتایاجار ہا…