'ضلع پنجگور میں 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا'، پاکستانی سیکورٹی فورسز کا دعوٰی
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کامیاب آپریشن کے دوران مبینہ طور پر بھارتی سرپرستی یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیاہے۔ پاکستانی فوج…