براہ راست مواد پر جائیں
🏷️ موضوع / ہیش ٹیگ

#آرمی چیف

17 متعلقہ خبریں
امریکی فوج میں بڑی تبدیلی، آرمی چیف رینڈی جارج کو دفاعی سیکریٹری پیٹ ہیگسیتھ نے برطرف کر دیا
امریکہ

امریکی فوج میں بڑی تبدیلی، آرمی چیف رینڈی جارج کو دفاعی سیکریٹری پیٹ ہیگسیتھ نے برطرف کر دیا

امریکہ کے وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ نے آرمی چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی اے جارج کو فوری طور پر عہدہ چھوڑنے کی ہدایت دی ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکہ اور اسرائیل ایران کے ساتھ جنگ میں مصروف ہیں۔ پینٹاگون کے…

اپریل 3, 2026
ازبک صدر شوکت مرزائیوف کی اسلام آباد میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے باہمی رابطے مزید موثر بنانے پر اتفاق
ازبکستان

ازبک صدر شوکت مرزائیوف کی اسلام آباد میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے باہمی رابطے مزید موثر بنانے پر اتفاق

ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف نے اسلام آباد میں ’’گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز‘‘ کمپنی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاکستان کے آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔…

فروری 5, 2026
ایکسٹنشن پر معافی
کالم

ایکسٹنشن پر معافی

پی ٹی آئی کے اہم راہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل باجوہ کی ایکسٹنشن پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ یہ وہی اسد قیصر ہیں جنہوں نے 9 مئی کے حوالے سے جوشِ جذبات میں آ کر ایک مرتبہ فرمایا…

اگست 12, 2025
بھارتی سرپرستی میں سرگرم نیٹ ورکس کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں ناگزیر ہیں، آرمی چیف پاکستان
پاکستان

بھارتی سرپرستی میں سرگرم نیٹ ورکس کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں ناگزیر ہیں، آرمی چیف پاکستان

جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں پاکستانی فوج کے سربراہ،فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 271ویں کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ملکی سیکیورٹی، حالیہ سفارتی پیش رفت، اور بھارت کی حمایت یافتہ نیٹ…

جولائی 10, 2025
آرمی چیف کی توجہ صرف پاکستان کے استحکام اور طاقت پر مرکوز ہے، وزیر داخلہ پاکستان محسن نقوی
پاکستان

آرمی چیف کی توجہ صرف پاکستان کے استحکام اور طاقت پر مرکوز ہے، وزیر داخلہ پاکستان محسن نقوی

پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ،سینیٹر محسن نقوی نے حالیہ بیان میں واضح کیا ہے کہ، حکومت اور ریاستی ادارے اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ، صدرِ پاکستان آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خلاف…

جولائی 10, 2025
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے عیدالاضحیٰ لائن آف کنٹرول پر جوانوں کے ساتھ منائی
پاکستان

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے عیدالاضحیٰ لائن آف کنٹرول پر جوانوں کے ساتھ منائی

عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر آرمی چیف فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور جوانوں کے ساتھ عید منائی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی اایس پی آر) کے مطابق، آرمی چیف…

جون 7, 2025
سیز فائر پر سوالات: جنگ کوئی بالی ووڈ فلم نہیں، سابق بھارتی آرمی چیف
بھارت

سیز فائر پر سوالات: جنگ کوئی بالی ووڈ فلم نہیں، سابق بھارتی آرمی چیف

بھارت کے سابق آرمی چیف، جنرل ریٹائرڈ منوج نروانے نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سیز فائر پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ، جنگ کوئی رومانوی چیز یا بالی ووڈفلم نہیں، بلکہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے…

مئی 12, 2025
"بلوچستان دشمنوں کے ناپاک عزائم کو ہرگز کامیاب نہیں ہونے دیں گے"، آرمی چیف
پاکستان

"بلوچستان دشمنوں کے ناپاک عزائم کو ہرگز کامیاب نہیں ہونے دیں گے"، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے جنرل ہیڈکوارٹرز (GHQ) میں منعقدہ 15ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور جاری منصوبے اس بات کا ثبوت…

مئی 5, 2025
پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل ہے، آرمی چیف پاکستان
پاکستان

پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل ہے، آرمی چیف پاکستان

پاکستان کےآرمی چیف، جنرل عاصم منیر نے بھارت کی ممکنہ جارحیت کے تناظر میں دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ، بھارت کی کسی بھی کارروائی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کے دورے…

مئی 1, 2025
جو بھی پاکستان کی ترقی کی راہ میں حائل ہوگا، اسے ہٹائیں گے، آرمی چیف
پاکستان

جو بھی پاکستان کی ترقی کی راہ میں حائل ہوگا، اسے ہٹائیں گے، آرمی چیف

اسلام آباد میں ہونے والے پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف آف پاکستان، جنرل سید عاصم منیر نے واضح کیا کہ، جب تک پاکستان کے بہادر عوام پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، فوج ہر آزمائش اور چیلنج کا مقابلہ…

اپریل 16, 2025
پاکستان:آرمی چیف سے امریکی وفد کی ملاقات، ملک میں بڑھتی سرمایہ کاری پر اظہار اطمینان
پاکستان

پاکستان:آرمی چیف سے امریکی وفد کی ملاقات، ملک میں بڑھتی سرمایہ کاری پر اظہار اطمینان

پاکستان کے شہر، راولپنڈی میں جی ایچ کیو میں پاک فوج کے سربراہ، جنرل سید عاصم منیر سے امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کی فضا پر اطمینان کا اظہار کیا گیا اور…

اپریل 9, 2025
پاکستان پر اعتماد سرمایہ کاروں کو خوش آمدید کہتا ہے، آرمی چیف
پاکستان

پاکستان پر اعتماد سرمایہ کاروں کو خوش آمدید کہتا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف آف پاکستان جنرل عاصم منیر نے اسلام آباد میں منعقد ہونے والے 'پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025' سے خطاب کے دوران اس عزم کا اظہار کیا کہ، پاکستان اپنی معدنی دولت، افرادی مہارت اور شفاف پالیسیوں کی بدولت عالم�…

اپریل 8, 2025