امریکی فوج میں بڑی تبدیلی، آرمی چیف رینڈی جارج کو دفاعی سیکریٹری پیٹ ہیگسیتھ نے برطرف کر دیا
امریکہ کے وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ نے آرمی چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی اے جارج کو فوری طور پر عہدہ چھوڑنے کی ہدایت دی ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکہ اور اسرائیل ایران کے ساتھ جنگ میں مصروف ہیں۔ پینٹاگون کے…