میچ ٹائی: دوسرے سپر اوور میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو شکست دے دی
بھارتی شہر احمد آباد میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں جنوبی افریقہ نے ڈبل سپر اوور کے ڈرامائی معرکے کے بعد افغانستان کو شکست دے دی ہے۔ میچ مقررہ اوورز میں برابر رہا اور پھر پہلا سپر اوور بھ�…