قابض ریاست کے خلاف مزاحمت اب بھی جاری ہے"، جنگ کے دو سال مکمل ہونے پر فلس-طینی تنظیم کا بیان
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے 7 اکتوبر 2023 کے اپنے غیر معمولی حملے کی دوسری برسی کے موقع پر ایک بیان جاری کیا ہے، جس میں اس دن کو مشرقِ وسطیٰ کی سیاسی اور عسکری صورتحال میں 'ایک بڑے موڑ'کے طور پر قرار دیا گیا ہے۔ بیان…