بچوں کو آن لائن محفوظ رکھنے کے لیے صرف عمر کی پابندیاں کافی نہیں، یونیسف کا انتباہ
دنیا بھر میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر عمر کی بنیاد پر پابندیوں کے قوانین پر بحث جاری ہے۔ اس دوران اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے حکومتوں کو انتباہ دیا ہے کہ صرف عمر کی پابندیاں بچوں کو آن لائن محفوظ رکھنے…