سوشل میڈیا پر پہلا آن لائن کتاب میلہ، "پونے تین لاکھ روپے کی کتب فروخت ہوئیں"
ڈیجیٹل میڈیا کی بے ہنگم دوڑ میں، جہاں نت نئے تنازعات جنم لیتے ہیں، وہیں کچھ نوجوان اسے علمی میدان سمجھتے ہوئے کتاب دوستی کے فروغ کا ذریعہ بنا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر کتابوں کی آن لائن خرید و فروخت نے کئی چھوٹے بڑے…