آن لائن ویڈیو چیٹ میں انگلش سمجھنے میں مشکل؟ گوگل نے نیا فیچر متعارف کرا دیا
اگر آپ کو آن لائن ویڈیو یا آڈیو چیٹ کے دوران انگلش بولنے اور سمجھنے میں مشکل ہوتی ہے تو خوش ہو جائیے، کیونکہ اب گوگل نے اس مسئلے کا شاندار حل پیش کر دیا ہے۔ گوگل نے اپنی سالانہ آئی/او ڈویلپر کانفرنس کے دوران گوگل میٹ کے…