بلوچستان: جعفر ایکسپریس پر حملہ، 190مسافر بازیاب، 30 حملہ آور ہلاک
پاکستان صوبہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے، جس میں اب تک190 یرغمالی مسافروں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا، جبکہ 30دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع…