امریکا میں جنگلاتی آگ سے 700 سے زائد عمارتیں تباہ ہوگئیں، 64 ہزار افراد اںخلا پر مجبور
امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر اسپوکین کے قریب جنگلاتی آگ نے کم از کم 700 عمارتیں تباہ کر دی ہیں، جبکہ تقریباً 64 ہزار افراد کو فوری طور پر گھر چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق تین مختلف مقامات پر لگی آگ نے ہفتے سے…