تارڑ، شاہ رخ ،پیرغائب اور ڈسپوزیبل جنریشن
موسمِ بہار کی ایک سہ پہر میں مستنصرحسین تارڑ صاحب کی اسٹڈی میں اُن کے گلبرگ والے گھر میں بیٹھا تھا۔اُن کی رائٹنگ ٹیبل کے سامنے ایک کھڑکی باغیچے میں کھلتی تھی اور اسٹڈی میں مہاتما بُدھ کے مجسّمے سے لے کر صادقین، چغتائ�…