چین کا نیا اے آئی ماڈل ’کیمی کے تھری‘، امریکی ٹیک کمپنیوں کے لیے نیا چیلنج
چین کی ایک نئی مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی نے امریکی ٹیکنالوجی کی صنعت کو حیران کر دیا ہے۔ بیجنگ کی اسٹارٹ اپ کمپنی مون شاٹ کی جانب سے جاری کیا گیا نیا اے آئی ماڈل کیمی کے تھری (Kimi K3) ماہرین کے مطابق دنیا کے جدید…