ہم اپنے بچوں کو کب محفوظ بنائیں گے؟
کسی بھی معاشرے کی اصل شناخت اس کی اقتصادی ترقی، بلند و بالا عمارتوں یا جدید انفراسٹرکچر سے نہیں ہوتی، بلکہ اس بات سے ہوتی ہے کہ وہاں کے بچے کتنے محفوظ ہیں۔ ایک ایسا معاشرہ جہاں بچے خوف کے سائے میں زندگی گزاریں، جہاں…