ازبکستان اور افغانستان کا تجارت و سرمایہ کاری تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
ازبکستان کے فرغانہ ریجن اور افغانستان نے تعمیرات، ٹیکسٹائل، زراعت اور ایوی ایشن سمیت مختلف شعبوں میں مشترکہ سرمایہ کاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ فرغانہ کی علاقائی انتظامیہ کے مطابق اس سلسلے میں…