ازبکستان اور چین کے درمیان سرمایہ کاری، تجارت اور سائنسی تحقیق میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
چینی اعلیٰ سطح وفد نے ازبکستان کا دورہ کیا ہے جہاں دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری، تجارت اور سائنسی تعاون بڑھانے پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ دورے کے دوران چینی وفد نے ازبکستان کی وزارتِ سرمایہ کاری، صنعت و تجارت، چیمبر…