ازبک صدر شوکت مرزائیوف اور سعودی وفد کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر بات چیت
ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف نے سعودی عرب کے وزیرِ صحت فہد بن عبدالرحمن الجلاجل کی قیادت میں آنے والے وفد سے ملاقات کی، جس میں صحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون اور نئے مشترکہ منصوبوں کی تیاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات…