ازبک سفیر علی شیر تختیوف کی وزیر ریلوے پاکستان سے ملاقات ، ریلوے تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
پاکستان اور ازبکستان نے علاقائی روابط کے فروغ کے لیے ریلوے کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے اسلام آباد میں وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی اور پاکستان میں ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیوف کے…