بیلاروس: وزیراعظم پاکستان کی ایوان آزادی آمد پر پرتپاک استقبال، مختلف شعبوں میں معاہدے
بیلاروس کے سرکاری دورے پر پہنچنے والے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا دارالحکومت منسک میں سرکاری ایوانِ آزادی آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں بیلاروس کی مسلح افواج نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔ بیلاروس کے صدر…