افغانستان سے جنم لینے والی دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں، وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا ایس سی او اجلاس سے خطاب
پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن، استحکام اور معاشی ترقی افغانستان سے جنم لینے والی دہشت گردی کے خاتمے کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم، ایس سی او کی وزرائے خارجہ…