بین الاقوامی اسلامی تہذیب کانفرنس، پاکستان کا ازبکستان کے ساتھ تعلیم، ٹیکنالوجی اور ثقافت میں تعاون بڑھانے پر زور
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی نے تاشقند میں اسلامی تہذیب سے متعلق پہلی بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تعلیم، ٹیکنالوجی اور ثقافت…