ازبک سفیر علی شیر تختیوف کی چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد سے ملاقات، اسلام آباد اور تاشقند کو جڑواں شہر قرار دینے کے لیے عملی اقدامات پر غور
چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا سے ازبکستان کے علی شیر تختیوف نے بدھ کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات کے…