سام سنگ نے اپنا پہلا تین تہوں والا فولڈ ایبل فون لانچ کردیا
جنوبی کوریا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے اپنا جدید ترین اسمارٹ فون 'گلیکسی زیڈ ٹرائی فولڈ' متعارف کروا دیا ہے۔ یہ فون اپنی نوعیت کا پہلا ٹرائی فولڈ ڈیزائن رکھتا ہے جو ضرورت پڑنے پر ایک عام اسمارٹ فون سے 10 انچ کے…