مراکش کے لیے کھیلنے والے فرانسیسی نوجوان اسٹار ایوب بوعادی کون ہیں؟
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں مراکش کی ٹیم کے لیے کھیلنے والے 18 سالہ مڈفیلڈر ایوب بوعادی اچانک عالمی فٹبال میں توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ ایوب بوعادی فرانس میں پیدا ہوئے۔ وہ فرانس کی یوتھ ٹیموں کا حصہ رہے اور انہیں مستقبل میں…