پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 1 لاکھ 36 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز نمایاں تیزی کا رجحان دیکھا گیا جب کے ایس ای 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1 لاکھ 35 ہزار اور بعد ازاں 1 لاکھ 36 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر انڈیکس…