ازبک وزیر خارجہ بختیار سعیدوف کی نئی دہلی میں امریکی سفیر سے ملاقات، اسٹریٹجک شراکت داری اور عملی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف نے نئی دہلی میں جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے سفیر سرجیو گور سے ملاقات کی ہے۔ بختیار سعیدوف کی جانب سے ایکس پر جاری کیے گئے بیان کے مطابق ملاقات میں…