ازبکستان کے نئے شہر کا نام 'بابر' کے نام پر
ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف نے اعلان کیا ہے کہ اندیجان ریجن میں تعمیر ہونے والے نئے شہر کا نام مغل سلطنت کے بانی، عظیم مفکر، شاعر اور مدبر، ظہیرالدین محمد بابر کے نام پر رکھا جائے گا۔ یہ فیصلہ وسطی اور جنوبی ایشیا کے…