اضافی وزن ٹائپ 2 ذیابیطس کے کنٹرول کو مشکل بنا دیتا ہے
شوگر کے مریضوں کو ایک بنیادی بات یاد رکھنی چاہیے کہ ان کے لئے اضافی وزن نقصان دہ ہے۔ اگر وہ اپنا کچھ وزن کم کر لیں تو ان کی شوگر مینجمنٹ بہتر ہوجائے گی۔ دراصل اضافی وزن انسولین کی مزاحمت میں اضافہ کرتا ہے، جس سے آپ کے…