یورپی یونین اورافغان حکام کی برسلز میں ملاقات کے دوران افغان تارکینِ وطن کی واپسی پر بات چیت ہوگی
یورپی یونین نے افغان تارکینِ وطن کی واپسی کے معاملے پر افغان حکام کو برسلز میں مذاکرات کے لیے مدعو کیا ہے۔الجزیرہ کے مطابق بیلجیئم نے افغان وفد کے پانچ ارکان کو ایک روزہ ویزے جاری کیے ہیں۔ یہ ویزے سکیورٹی جائزے کے بعد…