پاک افغان تنازعہ: گزرگاہیں بند ہونے سے افغانستان میں زیرِتعلیم پاکستانی طلبہ کو سمسٹر ضائع ہونے کا خدشہ
پاکستان اور افغانستان کے درمیان اکتوبر کے مہینے میں سخت سرحدی جھڑپوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال نے تاجروں کے ساتھ ساتھ طالب علموں کو بھی شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ افغانستان کی میڈیکل یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم…