افغان مہاجرین کی واپسی پر یورپی یونین اور افغان حکام کے درمیان مذاکرات متوقع
یورپی یونین افغان مہاجرین کی واپسی کے معاملے پر افغان حکام کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کی تیاری کر رہی ہے، جس کے لیے افغان وفد کو بروکسل مدعو کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن نے افغان وفد کے ممکنہ…