افغان حکومت کے سرکردہ رہنما سراج الدین حقانی کے مستعفی ہونے کی خبریں، حقیقت کیا ہے؟
گزشتہ روز افغان وزیر داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی طویل وقفے کے بعد خوست کی ایک مسجد میں بعد از نماز جمعہ اس وقت منظر عام پر آئے جب بڑی تعداد میں افراد ان کا خیر مقدم کر رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیوز میں…