آئیے، الخدمت فاؤنڈیشن کے قرض اتاریں
ہم سب بطور معاشرہ الخدمت فاؤنڈیشن کے مقروض ہیں۔ الخدمت نے وہ قرض اتارے ہیں جو اس پر واجب بھی نہیں تھے۔ رمضان کا آخری عشرہ شروع ہو چکا ہے۔ یہ معاشرہ چاہے تو اس عشرے میں الخدمت فاؤنڈیشن کے کچھ قرض اتار سکتا ہے۔ ہم پر تو…