انسانی جسم میں موجود کون سے پروٹین سےامراض قلب کی تشخیص ممکن ہے؟
یورپی ماہرین نے ایک طویل تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ، دل کے امراض کی بروقت تشخیص کے لیے ایک سادہ اور عام کولیسٹرول ٹیسٹ، جو عموما نظر انداز کر دیا جاتا ہے، نہایت مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔ اس تحقیق کے مطابق، اگر اس ٹیسٹ پر…