ایران جنگ کے باعث تائیوان کو 14 ارب ڈالر کا اسلحہ پیکج روک رہے ہیں، امریکی بحریہ
امریکہ کے قائم مقام بحریہ سیکریٹری ہنگ کاؤ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے باعث واشنگٹن نے تائیوان کو 14 ارب ڈالر کے مجوزہ اسلحہ پیکج کی فراہمی عارضی طور پر روک دی ہے تاکہ امریکی افواج کے لیے اسلحہ اور گولہ بارود…