کیا ایران نے امریکی فوجیوں کو ان کے موبائل فونز کے ذریعے تلاش کیا؟
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوجی اہلکاروں اور دفاعی کنٹریکٹرز کے موبائل فونز کا مقام معلوم کرنے کی کوشش کی۔ رپورٹ کے مطابق اس مقصد کے لیے فون ہیک…