خامنہ ای پر حملے کے وقت اسی عمارت میں موجود تھا، ایرانی وزیر خارجہ کا انکشاف
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 28 فروری کو اس وقت ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے کمپاؤنڈ میں موجود تھے جب اسرائیلی فضائی حملوں میں خامنہ ای شہید ہوئے۔ لبنانی ٹی وی چینل…