امریکی گرین کارڈ ہولڈرز بھی خطرے میں آ گئے
امریکی نائب صدر، جے ڈی وینس نے اپنے ایک بیان کے ذریعے لاکھوں امریکی گرین کارڈ ہولڈرز کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ نائب صدر، وینس کے مطابق " گرین کارڈ ہولڈرز کو امریکا میں مستقل رہائش کا حق حاصل نہیں۔ گرین کارڈ ہولڈرز…