'قومی تحفظ کے لیے گرین لینڈ حاصل کر کے رہیں گے'، صدر ٹرمپ نے گرین لینڈ کے لیے خصوصی ایلچی مقرر کر دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آرکٹک کے وسیع جزیرے گرین لینڈ کے لیے خصوصی ایلچی مقرر کر کے ڈنمارک کے ساتھ جاری تنازع کو ایک بار پھر تازہ کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ اس سے قبل بھی متعدد مواقع پر یہ خواہش ظاہر کر چکے ہیں کہ گرین لینڈ…