امریکی فوجداری عدالت کے اہلکاروں پر پابندی کا بل منظور
امریکی ایوان نمائندگان نے عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے اہلکاروں پر پابندیاں عائد کرنے کا بل منظور کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب آئی سی سی نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو…