امریکا میں مصنوعی ذہانت کے سخت ضابطوں پر نئی بحث، ٹرمپ نے کانگریس کی تجاویز کو اے آئی صنعت کے لیے خطرہ قرار دے دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کی صنعت پر بڑھتی ہوئی ریگولیٹری بحث کے تناظر میں کانگریس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ قانون ساز اس شعبے کو اتنے سخت ضابطوں میں جکڑنا چاہتے ہیں کہ یہ کاروبار ہی نہ کر سکے۔…