ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے پر اتفاق، اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
امریکا اور ایران کے درمیان 4 ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ دونوں ممالک نے ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر اتفاق کیا ہے، جس پر باضابطہ دستخط 19 جون کو سوئٹزرلینڈ کے شہر…