پلک جھپکنے سے بھی کم وقت میں روبک کیوب حل کر کے نیا عالمی ریکارڈ
امریکا کی پرڈیو یونیورسٹی کے انجینئرنگ کے طالبعلموں نے ایسا انوکھا روبوٹ تیار کیا ہے جس نے روبک کیوب محض 0.103 سیکنڈ میں حل کر کے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ یہ رفتار انسانی آنکھ کی پلک جھپکنے کی اوسط مدت — جو تقریباً 200…