دہشت گردی کے بدلتے خطرات سے نمٹنے کے لیے عالمی تعاون بڑھایا جائے، بنگلہ دیش کا مطالبہ
بنگلہ دیش نے دہشت گردی کے بدلتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے لیے عالمی تعاون مزید مضبوط کرنے پر زور دیا ہے۔ اقوامِ متحدہ میں بنگلہ دیش کے مستقل مندوب سفیر صلاح الدین نعمان چودھری نے جنرل اسمبلی میں عالمی انسدادِ دہشت گرد�…