'ٹرمپ کا دعوی مکمل طور پر جھوٹ ہے'، ایران کے اعلیٰ پراسیکیوٹر کی 800 پھانسیاں رکوانے کے صدر ٹرمپ کے دعوےکی تردید
ایران کے اعلیٰ پراسیکیوٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ان کی کوششوں سے ایران میں زیر حراست 800 مظاہرین کو پھانسی دیے جانے کا عمل روکا گیا ہے۔ ایرانی حکام کا…